حید ر آ با د 23 ا پریل ( ایجنسیز) مر کز ی ٹو ر ز م منسٹر اور صد ر آ ند ھر ا
پر دیش کا نگر یس کمیٹی ( چنا و ی مہم ) نے کہا کہ سیما آ ند ھر ا کو
نیو ی آ ند ھر ا بنا د یا جا ئے گا ا گر کا نگر یس پا ر ٹی ا قتد ار میں آ تی ہے۔
18px; text-align: start;">جنا ب چر نجیو ی نے ا خبا ر ی نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ
ر یا ست آ ند ھر ا پر دیش کی تقسیم بڑ ی پا ر ٹیو ں کی مشا و ر ت کے
بعد ہی کی گئی ہے ۔ اس میڈ یا کا نفر نس میں ٹی سبا ر می ر یڈ ی ‘
سی ر امچند یا اور ڈوکا ما نیکیا و ر ا پر سا د بھی مو جو د تھے۔